3735
Silsila Sahiha #3735
Sahih
-" صنفان من امتي لا يردان علي الحوض: القدرية والمرجئة".-" صنفان من أمتي لا يردان علي الحوض: القدرية والمرجئة".
اردو ترجمہ · Urdu
محمد بن عبدالرحمٰن بن ابو لیلی اپنے باپ سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے دو قسم کے افراد حوض پر نہیں آ سکیں گے: قدریہ اور مرجئہ۔“