3733
Silsila Sahiha #3733
Sahih
-" سيكون في آخر الزمان قوم يجلسون في المساجد حلقا حلقا، إمامهم الدنيا فلا تجالسوهم، فإنه ليس لله فيهم حاجة".-" سيكون في آخر الزمان قوم يجلسون في المساجد حلقا حلقا، إمامهم الدنيا فلا تجالسوهم، فإنه ليس لله فيهم حاجة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب پچھلے زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جو مسجدوں میں حلقوں کی صورت میں بیٹھیں گے، ان کی سب سے بڑی فکر دنیا ہو گی، ایسے لوگوں کے پاس نہ بیٹھنا، اللہ تعالیٰ کو ایسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔“