Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2385

فتنے، علامات قیامت اور حشر

ایام صبر میں پابند شریعت رہنے کا اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

3706

Silsila Sahiha #3706

Sahih

-" إن من ورائكم ايام الصبر، للمتمسك فيهن يومئذ بما انتم عليه اجر خمسين منكم قالوا: يا نبي الله او منهم؟ قال: بل منكم".-" إن من ورائكم أيام الصبر، للمتمسك فيهن يومئذ بما أنتم عليه أجر خمسين منكم قالوا: يا نبي الله أو منهم؟ قال: بل منكم".

اردو ترجمہ · Urdu

بنو مازن بن صعصہ کے بھائی سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے بعد والا زمانہ صبر آزما ہو گا، اس وقت (‏‏‏‏حق کو) تھامنے والے کو تمہارے پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر ثواب ملے گا۔“ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے نبی! کیا ا‏‏‏‏ن میں سے (‏‏‏‏پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر) ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ (‏‏‏‏اس کا اجر) تم میں سے (‏‏‏‏پچاس آدمیوں کے اجر کے برابر) ہو گا۔“