Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2366

فتنے، علامات قیامت اور حشر

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت مرحوم ہے، لیکن .

1 hadith in this chapter

3677

Silsila Sahiha #3677

Sahih

-" امتي امة مرحومة ليس عليها عذاب في الآخرة عذابها في الدنيا الفتن والزلازل والقتل".-" أمتي أمة مرحومة ليس عليها عذاب في الآخرة عذابها في الدنيا الفتن والزلازل والقتل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت پر رحم کیا گیا ہے، آخرت میں اس پر عذاب نہیں ہو گا، اس کا عذاب دنیا میں ہی ہے اور وہ فتنوں، زلزلوں اور آتشیں مادے ابلنے کی صورت میں ہے۔“