Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2365

فتنے، علامات قیامت اور حشر

آزمائشوں سے اللہ تعالیٰ کی عافیت کا سوال کرنا چاہیے

1 hadith in this chapter

3676

Silsila Sahiha #3676

Sahih

-" اما كان هؤلاء يسالون العافية؟!".-" أما كان هؤلاء يسألون العافية؟!".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار لوگوں کے پاس سے گزرے اور پوچھا: ”آیا یہ لوگ صحت و عافیت کا سوال نہیں کرتے تھے؟“