Silsila Sahiha #3678
-" إن الله زوى (اي جمع وضم) لي الارض، فرايت مشارقها ومغاربها وإن امتي سيبلغ ملكها ما زوي لي منها". الحديث.-" إن الله زوى (أي جمع وضم) لي الأرض، فرأيت مشارقها ومغاربها وإن أمتي سيبلغ ملكها ما زوي لي منها". الحديث.
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے میرے لیے زمین کو سکیڑا اور میں نے اس کے مشارق و مغارب کو دیکھا۔ جتنی زمین میرے سامنے سکیڑ کر پیش کی گئی، وہاں تک میری امت کی بادشاہت پہنچے گی۔“