Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2360

فتنے، علامات قیامت اور حشر

دن بدن اللہ تعالیٰ سے دوری اور دنیوی حرص میں اضافہ ہو گا

1 hadith in this chapter

3669

Silsila Sahiha #3669

Sahih

-" اقتربت الساعة، ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا، ولا يزدادون من الله إلا بعدا".-" اقتربت الساعة، ولا يزداد الناس على الدنيا إلا حرصا، ولا يزدادون من الله إلا بعدا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت قریب آ چکی ہے، لیکن لوگوں میں (‏‏‏‏ دن بدن) دنیا کی حرص بڑھے گی اور اللہ تعالیٰ سے دوری میں اضافہ ہو گا۔“