Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2361

فتنے، علامات قیامت اور حشر

دن بدن شر و فساد عام ہوتا جائے گا

1 hadith in this chapter

3670

Silsila Sahiha #3670

Sahih

-" ما من عام إلا الذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم".-" ما من عام إلا الذي بعده شر منه حتى تلقوا ربكم".

اردو ترجمہ · Urdu

زبیر بن عدی کہتے ہیں: ہم سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور حجاج کی طرف سے ہونے والی تکلیف کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بعد والا سال پہلے والے سال سے برا ہو گا، (‏‏‏‏ یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا) حتیٰ کہ تم اپنے رب سے جا ملو گے۔“