Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2334

فتنے، علامات قیامت اور حشر

کفار، مؤمنوں کا جہنم سے فدیہ ہیں

1 hadith in this chapter

3614

Silsila Sahiha #3614

Sahih

-" إذا كان يوم القيامة بعث إلى كل مؤمن بملك معه كافر فيقول الملك للمؤمن: يا مؤمن! هاك هذا الكافر، فهذا فداؤك من النار".-" إذا كان يوم القيامة بعث إلى كل مؤمن بملك معه كافر فيقول الملك للمؤمن: يا مؤمن! هاك هذا الكافر، فهذا فداؤك من النار".

اردو ترجمہ · Urdu

ابوبردہ اپنے باپ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہو گا، تو ہر مومن کے پاس ایک فرشتہ کافر کو لے کر آئے گا اور اسے کہے گا اے مومن! لیجئے یہ کافر، یہ جہنم سے تیرا فدیہ ہے۔“ ‏‏‏‏