Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2333

فتنے، علامات قیامت اور حشر

دوسروں کی بجائے اپنی فکر زیادہ کرنی چاہیے

1 hadith in this chapter

3613

Silsila Sahiha #3613

Sahih

- (إذا قال الرجل: هلك الناس؛ فهو اهلكهم).- (إذا قال الرجلُ: هَلَكَ الناسُ؛ فهو أَهْلَكهم).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی یہ کہے کہ لوگ تباہ ہو گئے (‏‏‏‏ کوئی حال نہیں رہا لوگوں کا)، تو وہ ان میں سب سے زیادہ تباہ ہونے والا ہو گا۔“