Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2335

فتنے، علامات قیامت اور حشر

میدان حشر میں سورج کا قریب ہونا اور لوگوں کا پسینے میں شرابور ہونا

1 hadith in this chapter

3615

Silsila Sahiha #3615

Sahih

-" إذا كان يوم القيامة ادنيت الشمس من العباد، حتى تكون قيد ميل او اثنين، فتصهرهم الشمس، فيكونون في العرق بقدر اعمالهم، فمنهم من ياخذه إلى عقبيه ومنهم من ياخذه إلى ركبتيه ومنهم من ياخذه إلى حقويه ومنهم من يلجمه إلجاما".-" إذا كان يوم القيامة أدنيت الشمس من العباد، حتى تكون قيد ميل أو اثنين، فتصهرهم الشمس، فيكونون في العرق بقدر أعمالهم، فمنهم من يأخذه إلى عقبيه ومنهم من يأخذه إلى ركبتيه ومنهم من يأخذه إلى حقويه ومنهم من يلجمه إلجاما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب قیامت کا دن ہو گا تو سورج کو لوگوں کے اتنا قریب کر دیا جائے گا کہ وہ ایک یا دو میلوں کے فاصلے پر آ جائے گا۔ سورج (‏‏‏‏کی تپش) ان کو پگھلا دے گی، وہ اپنے اعمال کے بقدر پسینے میں شرابور ہوں گے کسی کا پسینہ ایڑیوں تک ہو گا۔ کسی کا گھٹنوں تک کسی کا کمر تک اور کسی کا منہ تک آ جائے گا۔“ ‏‏‏‏ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے منہ کی طرف اشارہ کیا یعنی اس کے منہ تک آ جائے گا۔