Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2330

فتنے، علامات قیامت اور حشر

علامات قیامت پے در پے آنے والی ہوں گی

2 hadiths in this chapter

3608

Silsila Sahiha #3608

Sahih

-" الآيات خرزات منظومات في سلك، فإن يقطع السلك يتبع بعضها بعضا".-" الآيات خرزات منظومات في سلك، فإن يقطع السلك يتبع بعضها بعضا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علامات قیامت تو ایک لڑی میں پروئے ہوئے منکوں کی طرح ہیں، اگر لڑی ٹوٹ جائے تو (‏‏‏‏منکے) لگاتار گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔“

3609

Silsila Sahiha #3609

Sahih

- (خروج الآيات بعضها على إثر بعض؛ يتتابعن كما تتابع الخرز في النظام).- (خروج الآيات بعضها على إثر بعض؛ يتتابعن كما تتابع الخَرَزُ في النظام).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جیسے لڑی (‏‏‏‏ٹوٹنے سے) اس کے منکے پے در پے گرنا شروع ہو جاتے ہیں، ایسے ہی علامات قیامت یکے بعد دیگرے تسلسل کے ساتھ نمودار ہوں گی۔“ ‏‏‏‏