Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2331

فتنے، علامات قیامت اور حشر

مسجد کو مزین کرنے اور مصحف کو خوبصورت بنانے پر ہلاکت

1 hadith in this chapter

3610

Silsila Sahiha #3610

Sahih

-" إذا زوقتم مساجدكم وحليتم مصاحفكم، فالدمار عليكم".-" إذا زوقتم مساجدكم وحليتم مصاحفكم، فالدمار عليكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سعید بن ابوسعید مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم لوگ مساجد کو مزین کرو گے اور مصاحف کو خوبصورت بناؤ گے تو تم پر ہلاکت و بربادی ہو گی۔“