Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2316

فتنے، علامات قیامت اور حشر

بیت اللہ پر چڑھائی کرنے والوں کو زمین میں دھنسا دیا جائے گا

1 hadith in this chapter

3556

Silsila Sahiha #3556

Sahih

-" لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت، حتى يخسف بجيش منهم".-" لا تنتهي البعوث عن غزو هذا البيت، حتى يخسف بجيش منهم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مختلف لشکر بیت اللہ میں جنگ کرنے سے باز نہیں آئیں گے، حتیٰ کہ ان کے ایک لشکر کو زمین میں دھنسا دیا جائےگا۔“