Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2315

فتنے، علامات قیامت اور حشر

فتح مکہ کے بعد مکہ مکرمہ پر چڑھائی نہیں ہو گی

1 hadith in this chapter

3555

Silsila Sahiha #3555

Sahih

-" لا تغزى هذه (يعني: مكة) بعد اليوم إلى يوم القيامة".-" لا تغزى هذه (يعني: مكة) بعد اليوم إلى يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا حارث بن مالک بن برصاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آج کے بعد روز قیامت تک اس (‏‏‏‏یعنی مکہ) پر حملہ نہیں کیا جائے گا اور نہ کسی قریشی کو باند کر قتل کیا جائے گا۔“