Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 24 · Chapter 2317

فتنے، علامات قیامت اور حشر

فرزندان امت ایک دوسرے کو ہلاک کریں گے

1 hadith in this chapter

3557

Silsila Sahiha #3557

Sahih

-" اتزعمون اني من آخركم وفاة الا إني من اولكم وفاة وتتبعوني افنادا يهلك بعضكم بعضا".-" أتزعمون أني من آخركم وفاة ألا إني من أولكم وفاة وتتبعوني أفنادا يهلك بعضكم بعضا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”کیا تم لوگ یہ خیال کرتے ہو کہ میں تم میں وفات کے لحاظ سے آخری ہوں؟ آگاہ رہو! میں تو بلحاظ وفات کے تم میں سب سے پہلا ہوں، پھر تم گروہوں (‏‏‏‏جماعتوں) کی شکل میں میرے پیچھے آؤ گے، تمہارے بعض لوگ بعضوں کو ہلاک کریں گے۔“