3544
Silsila Sahiha #3544
Sahih
-" ايتكن تنبح عليها كلاب الحواب".-" أيتكن تنبح عليها كلاب الحوأب".
اردو ترجمہ · Urdu
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں کہ جب سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حوأب مقام پر آئیں تو کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنیں اور کہا: میں تو سمجھتی ہوں کہ مجھے واپس لوٹ جانا چاہیئے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا تھا: ”تم میں سے وہ کون ہے جس پر حوأب کے کتے بھونکیں گے۔“ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ لوٹتی ہیں! ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی وجہ سے لوگوں میں صلح کروا دے۔