3418
Silsila Sahiha #3418
Sahih
-" إن الله قد اجار امتي من ان تجتمع على ضلالة".-" إن الله قد أجار أمتي من أن تجتمع على ضلالة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اللہ تعالیٰ نے میری امت کو ضلالت و گمراہی پر جمع ہونے سے محفوظ کر لیا ہے۔“