3419
Silsila Sahiha #3419
Sahih
-" إن الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان، فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك او مشاحن".-" إن الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان، فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك أو مشاحن".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو جھانکتے ہیں اور شرک کرنے والے اور باہم بغض و عداوت رکھنے والوں کے علاوہ ساری مخلوق کو بخش دیتے ہیں۔“