Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2216

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

ایک قریشی، دو غیر قریشیوں کے برابر کیوں؟

1 hadith in this chapter

3383

Silsila Sahiha #3383

Sahih

-" إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش".-" إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی خاندان کے فرد کی قوت دوسرے خاندانوں کے فرد سے دوگنا ہوتی ہے۔“ زہری سے کہا گیا کہ ایسا کس بنا پر ہے؟ انہوں نے کہا: عمدہ رائے کی بنیاد پر ہے۔