Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2211

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

قبطیوں کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنے کی نبوی وصیت

2 hadiths in this chapter

3370

Silsila Sahiha #3370

Sahih

-" إذا افتتحتم مصر فاستوصوا بالقبط خيرا، فإن لهم ذمة ورحما".-" إذا افتتحتم مصر فاستوصوا بالقبط خيرا، فإن لهم ذمة ورحما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مصر فتح کر لو تو قبطیوں سے حسن سلوک سے پیش آنا کیونکہ ان کے ساتھ عہد و پیمان اور رشتہ و قرابت ہے۔“

3371

Silsila Sahiha #3371

Sahih

- (الله الله في قبط مصر؛ فإنكم ستظهرون عليهم، ويكونون لكم عدة واعوانا في سبيل الله).- (الله الله في قبطِ مِصرَ؛ فإنَّكم ستظهرونَ عليهم، ويكونُون لكم عُدَّةً وأعواناً في سبيل الله).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: ”اللہ سے ڈرنا، اللہ سے ڈرنا مصر کے قبطیوں کے بارے میں، عنقریب تم ان پر غالب آ جاؤ گے اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں تمہارے اعوان و انصار ہوں گے۔“ ‏‏‏‏