Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2212

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

امت کی آزمائش اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش

1 hadith in this chapter

3372

Silsila Sahiha #3372

Sahih

-" اريت ما تلقى امتي من بعدي وسفك بعضهم دماء بعض وكان ذلك سابقا من الله كما سبق في الامم قبلهم فسالته ان يوليني شفاعة فيهم يوم القيامة ففعل".-" أريت ما تلقى أمتي من بعدي وسفك بعضهم دماء بعض وكان ذلك سابقا من الله كما سبق في الأمم قبلهم فسألته أن يوليني شفاعة فيهم يوم القيامة ففعل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے وہ آفات و مصائب دکھا دیے گئے ہیں جن میں میری امت مبتلا ہو گی، وہ ایک دوسرے کو قتل کریں گے۔“ دراصل یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے سبقت لے جانے والی چیز ہے، جیسا کہ سابقہ امتوں میں ہو چکا ہے۔ میں نے اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کہ وہ مجھے ان (‏‏‏‏امتیوں) کے حق میں سفارش کرنے کا موقع دےدے، اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول کر لی“ ‏‏‏‏۔