3366
Silsila Sahiha #3366
Sahih
-" ابو سفيان بن الحارث خير اهلي".-" أبو سفيان بن الحارث خير أهلي".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوحبہ بدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوسفیان بن حارث میرے خاندان کا بہترین فرد ہے۔“