Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2207

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا ہشام اور سیدنا عمرو رضی اللہ عنہما کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

3364

Silsila Sahiha #3364

Sahih

-" ابنا العاص مؤمنان: هشام وعمرو".-" ابنا العاص مؤمنان: هشام وعمرو".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عاص کے دونوں بیٹے ہشام اور عمرو مؤمن ہیں۔“

3365

Silsila Sahiha #3365

Sahih

-" اسلم الناس وآمن عمرو بن العاص".-" أسلم الناس وآمن عمرو بن العاص".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں عمرو بن العاص زیادہ سلامتی والا اور امن والا ہے۔“ ‏‏‏‏