Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2200

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

غزوہ ہند میں شریک ہونے والی اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا ساتھ دینے والی جماعتوں کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3350

Silsila Sahiha #3350

Sahih

-" عصابتان من امتي احرزهما الله من النار: عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى بن مريم عليه السلام".-" عصابتان من أمتي أحرزهما الله من النار: عصابة تغزو الهند وعصابة تكون مع عيسى بن مريم عليه السلام".

اردو ترجمہ · Urdu

مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏اللہ تعالیٰ نے میری امت کی دو جماعتوں کی آگ سے حفاظت کی ہے: (۱) وہ جماعت جو ہند سے جہاد کرے گی اور (۲) وہ جماعت جو عیسیٰ بن مریم ‏‏‏‏علیہ السلام کے ساتھ ہو گی۔“