Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2179

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

سیدنا زینب رضی اللہ عنہا کی فضیلت

1 hadith in this chapter

3285

Silsila Sahiha #3285

Sahih

- (زينب خير (وفي رواية: افضل) بناتي، اصيبت بي).- (زينبُ خيرُ (وفي روايةٍ: أفضلُ) بناتي، أُصِيبَتْ بي).

اردو ترجمہ · Urdu

عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زینب میری افضل بیٹی ہے، اسے میری وجہ سے تکلیف پہنچی۔“ جب یہ حدیث علی بن حسین (‏‏‏‏بن فاطمہ) کو پہنچی تو وہ عروہ کے پاس آئے اور کہا: مجھے ایک حدیث موصول ہوئی ہے، اس میں (‏‏‏‏میری دادی) سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تنقیص کی گئی ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ عروہ نے کہا: میں نہیں چاہتا کہ مجھے اتنا کچھ (‏‏‏‏مال و دولت) مل جائے اور میں سیدہ فاطمہ کے حق میں تنقیص کروں۔ آج کے بعد میرا تجھ سے معاہدہ ہے کہ میں یہ حدیث بیان نہیں کروں گا۔