Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2142

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کا حساب و کتاب سب سے پہلے ہو گا

1 hadith in this chapter

3193

Silsila Sahiha #3193

Sahih

-" نحن آخر الامم، واول من يحاسب، يقال: اين الامة الامية ونبيها؟ فنحن الآخرون الاولون".-" نحن آخر الأمم، وأول من يحاسب، يقال: أين الأمة الأمية ونبيها؟ فنحن الآخرون الأولون".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم سب سے آخری امت ہیں، لیکن سب سے پہلے حساب کتاب ہمارا ہو گا۔ وہاں کہا جائے گا: امت امیہ اور اس کا نبی کہاں ہیں؟ ہم (‏‏‏‏دنیا میں) آخر میں آنے والے ہیں (‏‏‏‏لیکن آخرت میں) سب سے پہلے حساب دینے والے ہوں گے۔“