3192
Silsila Sahiha #3192
Sahih
-" ما صدق نبي (من الانبياء) ما صدقت، إن من الانبياء من لم يصدقه من امته إلا رجل واحد".-" ما صدق نبي (من الأنبياء) ما صدقت، إن من الأنبياء من لم يصدقه من أمته إلا رجل واحد".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انبیاء میں سے جس قدر (بھاری تعداد میں) لوگوں نے میری تصدیق کی، اتنی کسی کی نہیں کی گئی اور بعض انبیاء تو ایسے بھی گزرے ہیں کہ ان کی امتوں میں سے صرف ایک ایک فرد نے ان کی تصدیق کی تھی۔“