Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2140

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم بنوکنانہ سے تھے

1 hadith in this chapter

3191

Silsila Sahiha #3191

Sahih

-" نحن بنو النضر بن كنانة، لا نقفو امنا ولا ننتفي من ابينا".-" نحن بنو النضر بن كنانة، لا نقفو أمنا ولا ننتفي من أبينا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جفشیش کندی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کن لوگوں سے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم بنونضر بن کنانہ سے ہیں، ہم اپنی ماں پر تہمت لگاتے ہیں نہ اپنے باپ کی نفی کرتے ہیں۔“