Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2133

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاحیہ انداز بھی حقائق پر مشتمل ہوتا تھا

1 hadith in this chapter

3183

Silsila Sahiha #3183

Sahih

-" إني لا اقول إلا حقا".-" إني لا أقول إلا حقا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آیا آپ بھی ہمارے ساتھ مذاق کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جو کچھ کہتا ہوں، وہ حق ہوتا ہے۔“