Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2134

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم رحمت تھے

2 hadiths in this chapter

3184

Silsila Sahiha #3184

Sahih

-" يا ايها الناس إنما انا رحمة مهداة".-" يا أيها الناس إنما أنا رحمة مهداة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوصالح رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏لوگو! میں رحمت مجسم بن کر آیا ہوں، جو (‏‏‏‏اہل جہان کے لیے) ایک ہدیہ ہے۔“

3185

Silsila Sahiha #3185

Sahih

- (إني لم ابعث لعانا، وإنما بعثت رحمة).- (إنِّي لم أُبعَث لعّاناً، وإنما بعثتُ رحمةً).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! مشرکوں کے حق میں بددعا کیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے لعنت کرنے والا نہیں، رحمت والا بنا کر بھیجا گیا۔“