Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 23 · Chapter 2132

فضائل و مناقب اور معائب و نقائص

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کا فیصلہ کب کیا گیا؟

1 hadith in this chapter

3182

Silsila Sahiha #3182

Sahih

-" كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد".-" كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا میسرہ فجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کو بطور نبی کب لکھا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت جب سیدنا آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔“