Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2088

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

بوقت دعا قبولیت کا یقین ہونا چاہیے

1 hadith in this chapter

3113

Silsila Sahiha #3113

Sahih

-" ادعوا الله تعالى وانتم موقنون بالإجابة واعلموا ان الله لا يستجيب دعاء من قلب غافل لاهي".-" ادعوا الله تعالى وأنتم موقنون بالإجابة واعلموا أن الله لا يستجيب دعاء من قلب غافل لاهي".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کرو، اس حال میں کہ تمہیں اس کی قبولیت کا یقین ہو، جان لو کہ اللہ تعالیٰ غافل اور بے پرواہ دل کی دعا قبول نہیں کرتا۔“