Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2057

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

سخت ہوا چلتے وقت کی دعا

2 hadiths in this chapter

3052

Silsila Sahiha #3052

Sahih

-" كان إذا اشتدت الريح يقول: اللهم لقحا لا عقيما".-" كان إذا اشتدت الريح يقول: اللهم لقحا لا عقيما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سخت ہوا چلتی تو فرماتے: ”اے اللہ! یہ ہوائیں مفید (‏‏‏‏یعنی نر اور مادہ درختوں کو باردار کرنے والی اور بارش برسانے والی) ہوں نہ کہ عدم افادیت والی۔“

3053

Silsila Sahiha #3053

Sahih

-" كان إذا هاجت ريح شديدة قال: اللهم إني اسالك من خير ما ارسلت به، واعوذ بك من شر ما ارسلت به".-" كان إذا هاجت ريح شديدة قال: اللهم إني أسألك من خير ما أرسلت به، وأعوذ بك من شر ما أرسلت به".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب تند و تیز ہوا چلتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس کی بھلائی کا اور اس چیز کی بھلائی کا جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے اور تیری پناہ چاہتا ہوں اس چیز کے شر سے جس کے ساتھ یہ بھیجی گئی ہے۔“