Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2058

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

خطرے والی ہوا کے وقت کی دعا

1 hadith in this chapter

3054

Silsila Sahiha #3054

Sahih

-" لا تسبوا الريح، فإذا رايتم ما تكرهون فقولوا: اللهم إنا نسالك من خير هذه الريح وخير ما فيها وخير ما امرت به، ونعوذ بك من شر هذه الريح وشر ما امرت به".-" لا تسبوا الريح، فإذا رأيتم ما تكرهون فقولوا: اللهم إنا نسألك من خير هذه الريح وخير ما فيها وخير ما أمرت به، ونعوذ بك من شر هذه الريح وشر ما أمرت به".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہوا کو برا بھلا مت کہو، پس جب تم ایسی (‏‏‏‏آندھی) دیکھو جو تمہیں ناپسند ہو، تو یہ دعا پڑھو: اے اللہ! ہم تجھ سے اس ہوا کی بھلائی کا اور اس بھلائی کا جو اس میں ہے اور اس بھلائی کا جس کا اسے حکم دیا گیا ہے، تجھ سے سوال کرتے ہیں اور ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس ہوا کی برائی سے اور اس چیز کی برائی سے جو اس میں ہے اور اس برائی سے جس کا اسے حکم دیا گیا ہے۔“