3051
Silsila Sahiha #3051
Sahih
-" كان إذا كان في سفر، فاسحر يقول: سمع سامع بحمد الله وحسن بلائه علينا، ربنا صاحبنا، وافضل علينا، عائذا بالله من النار".-" كان إذا كان في سفر، فأسحر يقول: سمع سامع بحمد الله وحسن بلائه علينا، ربنا صاحبنا، وأفضل علينا، عائذا بالله من النار".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور سحری کا وقت ہوتا تو فرماتے: ”سننے والے نے اللہ تعالیٰ کی تعریف اور ہم پر اس کی حسن نعمت کی تشہیر کی، اے ہمارے رب! ہمارا ساتھی بن جا، ہم پر مہربانی فرما، اس حال میں کہ میں آگ سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگ رہا ہوں۔“