Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2051

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

کرب و اذیت کے وقت کا ذکر

1 hadith in this chapter

3046

Silsila Sahiha #3046

Sahih

-" اللهم استر عوراتنا، وآمن روعاتنا".-" اللهم استر عوراتنا، وآمن روعاتنا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نے خندق والے دن کہا: اے اللہ کے رسول! کیا کوئی ذکر ہے، جو ہم (‏‏‏‏اپنی بے چینی دور کرنے کے لیے) کریں، کلیجے تو منہ کو آ گئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، کہو: اے اللہ! ہماری خامیوں پر پردہ ڈال اور ہماری گھبراہٹوں کو امن دے۔“ پس اللہ تعالیٰ نے دشمنوں پر (‏‏‏‏سخت اور تند و تیز) ہوا چلائی اور انہیں ہوا کے ذریعے شکست دے دی۔