Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2050

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

گھبراہٹ کے وقت کی دعا

2 hadiths in this chapter

3044

Silsila Sahiha #3044

Sahih

- (كان إذا حزبه امر، قال: يا حي! يا قيوم! برحمتك استغيث).- (كان إذا حزبَه أمرٌ، قال: يا حيُ! يا قيُّومُ! برحمتِكَ أستغيثُ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب کوئی ‏‏‏‏سنگین معاملہ در پیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”‏‏‏‏ اے زندہ رہنے والے! اپنے بل پر قائم رہ کر اپنے ماسوا چیزوں کی حفاظت کرنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے تجھے مدد کے لیے پکارتا ہوں۔“

3045

Silsila Sahiha #3045

Sahih

-" كان إذا راعه شيء قال: هو الله ربي لا اشرك به شيئا".-" كان إذا راعه شيء قال: هو الله ربي لا أشرك به شيئا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی چیز گھبرا دیتی تو فرماتے: ”وہ اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔“