Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2040

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ مانگا جائے

2 hadiths in this chapter

3011

Silsila Sahiha #3011

Sahih

-" إذا تمنى احدكم فليستكثر، فإنما يسال ربه عز وجل".-" إذا تمنى أحدكم فليستكثر، فإنما يسأل ربه عز وجل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی (‏‏‏‏ اللہ تعالیٰ کے سامنے) اپنی کسی خواہش کا اظہار کرے تو وہ زیادہ سے زیادہ مانگے، کیونکہ وہ اپنے رب سے مانگ رہا ہوتا ہے۔“

3012

Silsila Sahiha #3012

Sahih

-" إذا سال احدكم فليكثر، فإنما يسال ربه".-" إذا سأل أحدكم فليكثر، فإنما يسأل ربه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی اللہ تعالیٰ سے مانگے تو زیادہ سے زیادہ مانگا کرے، کیونکہ وہ اپنے رب سے مانگ رہا ہوتا ہے۔“