Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2039

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

تمام انبیا و رسل پر درود و سلام بھیجا جائے

1 hadith in this chapter

3010

Silsila Sahiha #3010

Sahih

-" صلوا على انبياء الله ورسله، فإن الله بعثهم كما بعثني".-" صلوا على أنبياء الله ورسله، فإن الله بعثهم كما بعثني".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے تمام انبیاء و رسل پر درود بھیجا کرو، کیونکہ اللہ نے ان کو میری طرف ہی مبعوث فرمایا۔“