Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2038

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

جنت کے درجہ وسیلہ کی دعا کرنا

2 hadiths in this chapter

3008

Silsila Sahiha #3008

Sahih

- (الوسيلة درجة عند الله؛ ليس فوقها درجة، فسلوا الله ان يؤتيني الوسيلة).- (الوسيلةُ درجة عند الله؛ ليس فوقها درجة، فسَلُوا الله أن يؤتيني الوسيلة).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وسیلہ اللہ کے ہاں (‏‏‏‏جنت کاسب سے اعلیٰ) درجہ ہے، اس کے اوپر کوئی درجہ نہیں تم میرے لیے اللہ تعالیٰ سے اس وسیلے کا سوال کیا کرو۔“

3009

Silsila Sahiha #3009

Sahih

- (صلوا علي؛ فإن صلاتكم علي زكاة لكم، وسلوا الله لي الوسيلة).- (صلُّوا عليَّ؛ فإنَّ صلاتكم عليَّ زكاةٌ لكُم، وسلُوا الله لي الوسيلة).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر درود بھجا کرو، کیونکہ مجھ پر درود بھیجنا تمہارے لیے باعث برکت ہے اور میرے لیے اللہ تعالیٰ سے وسیلہ کا بھی سوال کیا کرو۔“