Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 22 · Chapter 2041

فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم

فرشتوں کی دعائیں کیسے حاصل کی جا سکتی ہیں؟ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے حق میں کی گئی دعا مقبول ہوتی ہے

1 hadith in this chapter

3013

Silsila Sahiha #3013

Sahih

-" إذا دعى الغائب للغائب، قال له الملك: ولك بمثل".-" إذا دعى الغائب للغائب، قال له الملك: ولك بمثل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی (‏‏‏‏اپنے مسلمان بھائی) کے لیے پیٹھ پیچھے دعا کرتا ہے تو فرشتہ اس کے لیے (‏‏‏‏دعا کرتے ہوئے) کہتا ہے تیرے لیے بھی اس کی مثل ہو۔“