Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1906

آداب اور اجازت طلب کرنا

نقالی کرنا ناپسندیدہ ہے

1 hadith in this chapter

2835

Silsila Sahiha #2835

Sahih

-" ما احب انى حكيت احدا وان لي كذا وكذا".-" ما أحب أنى حكيت أحدا وأن لي كذا وكذا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک مرد کی موجودگی میں ایک عورت کی نقل اتارنے لگی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں پسند نہیں کرتا کہ کسی کی نقالی کروں، اگرچہ اس کے عوض میں مجھے بہت کچھ دیا جائے۔“