Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1907

آداب اور اجازت طلب کرنا

صبر عظیم نعمت ہے

1 hadith in this chapter

2836

Silsila Sahiha #2836

Sahih

-" ما رزق عبد خير له ولا اوسع من الصبر".-" ما رزق عبد خير له ولا أوسع من الصبر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندے کو کوئی ایسی چیز عطا نہیں کی گئی جو اس کے لیے صبر کی نسبت زیادہ بہتر اور وسعت والی ہو۔“