2793
Silsila Sahiha #2793
Sahih
-" الناس يومئذ على جسر جهنم".-" الناس يومئذ على جسر جهنم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمیں اس صاحب بصیرت آدمی کے پاس لے چلو جو بنو واقف قبیلے کا ہے، تاکہ ہم اس کی تیمارداری کر سکیں۔“ اور وہ نابینا آدمی تھا۔