2792
Silsila Sahiha #2792
Sahih
- (دعهم [يا عمر!] ؛ فإنهم بنو ارفدة).- (دعْهُم [يا عُمرُ!] ؛ فإنَّهم بنو أَرفدةَ).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ آئے اور حبشی لوگ مسجد میں کھیل رہے تھے، انھوں نے ان کو منع کر دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمر! ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو، یہ بنوارفدہ (حبشی لوگ) ہیں۔“