Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1868

آداب اور اجازت طلب کرنا

مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا

1 hadith in this chapter

2791

Silsila Sahiha #2791

Sahih

-" خيركم خيركم لاهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس (‏‏‏‏کا برا تذکرہ) ترک کر دیا کرو۔“