Silsila Sahiha #2756
-" إن من الشعر حكمة".-" إن من الشعر حكمة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض اشعار، حکمت و دانائی پر مشتمل ہوتے ہیں۔“
Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1844
آداب اور اجازت طلب کرنا
شعر، حکمت و دانائی پر مشتمل ہو سکتا ہے
2 hadiths in this chapter
Silsila Sahiha #2756
-" إن من الشعر حكمة".-" إن من الشعر حكمة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض اشعار، حکمت و دانائی پر مشتمل ہوتے ہیں۔“
Silsila Sahiha #2757
-" إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما".-" إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک بدو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور انتہائی واضح انداز میں کلام کیا (مسند احمد کی روایت میں ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کرنے لگا)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بعض فصیحانہ کلام تو جادو کا اثر رکھتے ہیں اور بعض اشعار، حکمت و دانائی سے لبریز ہوتے ہیں۔“