2755
Silsila Sahiha #2755
Sahih
-" إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما".-" إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بدو آیا اور انتہائی واضح انداز میں کلام کیا (مسند احمد کی روایت میں ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کرنے لگا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بعض فصیحانہ کلام تو جادو کا اثر رکھتے ہیں اور بعض اشعار، حکمت و دانائی سے لبریز ہوتے ہیں۔“