Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1845

آداب اور اجازت طلب کرنا

شعر اور نثر میں فرق

1 hadith in this chapter

2758

Silsila Sahiha #2758

Sahih

-" الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام".-" الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اشعار، عام (‏‏‏‏نثر) کلام کی طرح ہیں، یعنی اچھے اشعار، اچھے کلام کی طرح ہیں اور برے اشعار، برے کلام کی طرح ہیں۔“